اس پار

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف؛ پرے، پرلی طرف۔ "استانی جی تو رہیں اس پار، برابر کے گھر میں کسی نے کروٹ نہ لی۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢٠٥ ) ٢ - (خصوصاً) دریا، ندی وغیرہ کے دوسرے کنارے پر۔  پردۂ چشم میں نہاں یوں شوق جیسے قندیل نہر کے اس پار      ( ١٩٤٤ء، عرش و فرش، ٢٤ )

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف؛ پرے، پرلی طرف۔ "استانی جی تو رہیں اس پار، برابر کے گھر میں کسی نے کروٹ نہ لی۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢٠٥ ) ٢ - (خصوصاً) دریا، ندی وغیرہ کے دوسرے کنارے پر۔  پردۂ چشم میں نہاں یوں شوق جیسے قندیل نہر کے اس پار      ( ١٩٤٤ء، عرش و فرش، ٢٤ ) that bank the further or other bank (of a river);  the other side

مثالیں

١ - دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف؛ پرے، پرلی طرف۔ "استانی جی تو رہیں اس پار، برابر کے گھر میں کسی نے کروٹ نہ لی۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٢٠٥ )